انٹرنیٹ پہ اپنی ویب سائٹ حاصل کرنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے، لیکن جو اتھارٹیز ڈومین اور ویب ہوسٹنگ فراہم کرتی ہیں ان کے اپنے چارجز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہر کوئی اسے افورڈ نہیں کر سکتا .
میرا نام اسامہ احمد ہے اور میں ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر ماسٹر، ویب ماسٹر، ویب ڈیزائنر اور ویب ڈویلپر ہوں.
میں پاکستان میں پہلی مرتبہ مکمل طور پر فری ویب ہوسٹنگ اور ویب سائٹ فراہم کر رہا ہوں .
آپ ایک فری سب ڈومین نیم ( جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے ) اور فری ہوسٹنگ اکاؤنٹ ابھی حاصل کر سکتے ہیں اور وہ بھی بلکل مفت.
[ www.YourName.MyPK.TK ]
اپنا اکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے ابھی سائن آپ کیجئے.
اگر آپ میری سخت محنت کو سراہتے ہیں تو میرا فیس بک پیج لائیک کرنا مت بھولئے گا.
اس فری فراہم کی جانے والی سروس کی کچھ اہم خصوصیات ذیل میں بیان کی گئی ہیں :
Monthly Price | Absolutely Free! |
Monthly Bandwidth | 50 GB (51200 MB) |
Web Disk Space | 5 GB (5120 MB) |
Sub Domains/account | 5 (Five) |
MySQL Databases | 3 (Three) |
Free Domain Name | www.YourName.MyPK.TK |
Control Panel | Yes! |
Free Site Builder | Yes! |
Free Scripts Installer | Yes (like Wordpress) |
Online File Manager | Yes! |
Custom CNAME Records | Yes |
PHP Hosting | Yes! |
PHP Sendmail | Yes! |
PhpMyAdmin | Yes! |
FTP Account | Yes! & Many Other Features |
Copyright © 1994-2020
Ahmed's Media Inc. All Rights Received | Free
[email protected] | Designed, Created, Developed & provide by
Mr Usama Ahmed.